گوگل نے پرائیویسی کیس میں 39 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم ادا کرنے کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:گوگل نے پرائیویسی کیس میں  39 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم ادا کرنے کی رضامندی ظاہر کردی۔

 

 بین الاقوامی میڈیا  کی رپورٹس  کے مطابق یہ رقم   چالیس امریکی ریاستوں کو ادا کی  جا ئے گی۔اس کے علاوہ گوگل ٹریکنگ سے متعلق بھی معلومات فراہم کرئے گا۔

 

نیوز ٹوڈے:امریکہ کی ریاستوں کا یہ الزام تھا کہ گوگل نے صارفین کو گمراہ کیا اور ان کے  ڈایوسز پر لوکیشن ٹریکنگ بند کر دی تھی۔

 

اس کے علاوہ  نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میتھیو پلاٹکن نے کہا ہے کہ گوگل نے صارفین کے خلاف جا کر لوکیشن ٹریک پر کنٹرول  کے باوجود ڈیٹا فروخت کر کے لاکھوں روپے منافع کمایا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ  روسی عدالت نے  گوگل پر جولائی میں جرمانہ عائد کیا تھا۔ یہ جرمانہ مسلسل قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا تھا۔

 

مزید پڑھیں: پیوٹن کی فوج نے خیرسون کو خالی کر کے زیلینسکی کو ایک نئ مشکل میں ڈال دیا ہے

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+