ایپل کمپنی کا چند سالوں بعد رول ایبل آئی فون لانچ کرنے کا فیصلہ

رول ایبل آئی فون

نیوزٹوڈے: آئی فون 15 کی لانچ چند مہینوں میں متوقع ہے لیکن کچھ بڑی خبریں یہ بتا رہی ہیں کہ ایپل چند سالوں بعد رول ایبل آئی فون لانچ کر سکتا ہے کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی فون 15 ایک خاص آئی فون ہوگا اور یہ آئی فون 14 سے بہت بہتر ہوگا۔ یعنی ایپل فولڈ ایبل اسمارٹ فون سے ایک قدم آگے رول ایبل آئی فون لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

ایپل جلد ہی رول ایبل آئی فون لا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل نے اپنا پیٹنٹ گزشتہ سال نومبر 2022 میں جمع کرایا تھا اور اب اسے رواں ہفتے پبلک کر دیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+