انٹربینک میں 283.80 روپے تک ریکارڈ کیا گیا
- 20, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: انٹرنیشنل بینک میں روپے کیخلاف، ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کچھ روز پہلے، کاروباری ہفتے کے دوران، انڑنیشنل بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار اور چڑھاؤ کا سلسلہ دیکھنے میں آیا اور کاروباری کے آخری روز، ڈالر 76 پیسے زیادہ ہو کر، 283.80 روپے پر ریکارڈ کیا گیا۔ آج بھی کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر میں اضافہ دیکھا جائے گا اور آج ڈالر پنتالیس پیسے زیادہ ہو کر، 284 روپے اور پچیس پیسے زیادہ ہوا ہے۔
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے