سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک 1800 روپے فی تولہ کا اضافہ
- 21, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے:ملک میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی کے بعد اس میں اچانک اضافہ ہوگیا۔ پاکستان جیولرز کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں اٹھارہ سو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اصل قیمت میں دو لاکھ بائیس ہزار نو سو روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1542 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 191100 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بھی بارہ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔۔
تبصرے