پاک چائنا آٹوموبائل کا اسلام آباد میں اپنی پہلی الیکٹرک کار لانچ کرنے کی تیاری
- 25, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے : پاکستان اور چین کی مشرکہ آٹوموبائل برانڈ کار کی پہلی الیکٹرک گاڑی کی نمائش کی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق، چائنا اگلے مہینے اسلام آباد میں اپنی پہلی گاڑی کی نقاب کشاہی بھی کرے گا۔ چینی کمپنی ہوازی گرین انرجی پرائویٹ لمیٹیڈ اور پاکستانی کمپنی ای وی موٹرز کے مالک نے بتایا کہ ای وی کار کو صارف گھر بیٹھے بھی چارج کر سکتا ہے، اس کام کی آمد نومبر 2023 میں ہو جائے گا۔ مزید انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے ہی کے پی کے میں پلانٹ لگانے کی اجازت دے چکی ہے اور 2024 میں بکنگ بھی شروع ہو جائے گی
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے