پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں کا پھر اضافہ
- 16, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان میں سونے کی قیمت میں نئے ہفتے کا آغاز 1,100 روپے فی تولہ کے اضافے سے ہوا۔ (اے پی ایس جی جے اے) کے مطابق سونے کی قیمت (24 قیراط) میں 10 روپے کا اضافہ ہوا۔ 1,100 بڑھ کر سونے کی فی تولہ قیمت 222,900 تک ریکارڈ کی گئی جبکہ 10 گرام کی قیمت میں 943 روپے کا اضافہ ہوا جو 191,101 روپے پر بند ہوا۔ ۔ روزمرہ کے اتار چرھاؤ کی وجہ سے سونے کی قیمت دو ہفتے پہلے 222,000 پر برقرار تھی۔ اس سے قبل ہفتے کو سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولی کمی دیکھی گئی تھی اور اس سے قبل 1900 روپے فی تولہ کی کمی دیکھی گئی تھی۔
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے