سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:  ملک میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، اس سے گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی ، جس کے بعد اچانک اضافے کا امکان دیکھا گیا۔

اضافے کے بعد اس کی فی تولہ قیمت 215,600 تک جا پہنچی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 1122 روپے تک کا چڑھاو دیکھا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت میں 184,850 روپے تک جا پہنچی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+