سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
- 21, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ بھی کیا گیا جس کے بعد اس کی قیتمت 152,600 تک جا پہنچی۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت میں ۴۲۸ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمت بھی کم ہو کر ایک لاکھ ۸۴ ہزار ۸۴۲ تک جا پہنچی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بارہ ڈالر اضافے کے بعد ۱۹۹۱ ڈالر فی اونس تک جا پہنچی ہے۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے