سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے:   ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے تک جا پہنچی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 557 روپے کمی ہوئی ، اس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 85 ہزار 57 روپے تک جا پہنچی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+