ذہنوں کو الجھا دینے والی بہترین فلمیں

ذہنوں کو الجھا دینے والی بہترین فلمیں

نیوزٹوڈے:   ایک اچھی فلم وہ ہوتی ہے جس کی کہانی لوگوں کے ذہن کو گھوما سکے اور کچھ سیکھنے کا موقع بھی دے۔ آج آپ کو چھے ایسی فلموں کا بتایا جائے گا، جو نہ صرف آپ کے ذہنوں کو الجھا دے گی، بلکہ ناظرین کو اسکرین سے نظریں نہ ہٹانے پر بھی مجبور کر دے گی۔ 

  1. انسیپشن (2010)

یہ وہ فلم ہے، جس کی کہانی اب بھی بیشتر ناظرین کے لیے اہم بنی ہوئی ہے ، اور کئی لوگ اس کی وضاحت کے لیے ابھی بھی گوگل کا رٌخ کرتے ہیں۔ 

  1. دی پریسٹیج (2006)

ایک ناول کی کہانی پو مبنی یہ فلم ، 1890 کے عہد کے 2 جادوگروں کی مسابقت کا احوال ہے۔ 

  1. شٹر آئی لینڈ (2010)

لیو نار ڈو کیپریو کی یہ فلم ، جس کے ساتھ مارک ریفلو اور دیگر کرادر۵ جلوہ گروہ ہے،، آج بھی لوگ اس فلم کی داد دہتے ہیں۔ 

  1. دی سکستھ سنس (1999)

یہ فلم  ایک ماہر نفسیات کر گرد گھمتی ہے جو نو سالہ بچے کول کا علاج کرتا ہے۔ اور علاج کے دوران ایسی چیزیں پتہ کرتا ہے جسے دیکھ کر دیکھنے والے حیران رہ جائے گے۔

  1. فائٹ کلب (1999)

یہ فلم آج بھی کئی لوگوں کی پسندیدہ ہیں ، براڈ پٹ اور ایڈورٹن نے اس میں اہم کرادر ادا کیا ہے۔ 

  1. ایوری تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس (2022)

2022 میں لاتعداد فلمیں ریلیز ہوئی لیکن یہ فلم آپ کو ایک بار ضرور دیکھنا چاہیے۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+