کیا شارخ خان کی فلم ”ڈنکی“ کی شوٹنگ سعودی عرب میں کی گئی؟

فلم کی شوٹنگ

نیوزٹوڈے:    شارٌخ کی فلم "ڈنکی" آج 21  دسمبر کو دنیا بھر میں نمائش ے لیے پیش کی جا رہی ہے، ان کی فلم کے مداحوں کو فلم کا بے چینی سے انتظار ہے۔ سعودی فلم کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے، فلم کو آج دنیا بھر کے ساتھ سعودی عرب میں نمائش کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، شارخ خان کی فلم "ڈنکی" کے کچھ مناظر سعودی عرب میں نظر آئے گے۔ سعودی عرب کے جغرافیائی ماحول میں فلمائے گئے مناظر کو فلم کی زینت بنایا گیا ہے۔ فلم کی تیاری فلم اتھارٹی اور کوالٹی آف لائف پروگرام، کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ فلم کی تیاری کو کم از کم 15  سے زیادہ فلمساز نے بھی شرکت کیں ہے۔ 

سعودی عرب میں صرف 13 دنوں میں فلم کی شوٹنگ کی گئی ہے جس میں سعودی عرب کے مختلف شہروں کے مناظر دکھائے گئے ہیں، اس میں جدہ، تبوک، نیوم  شامل ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+