روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر مزید کمزور

روپے کی قدر

نیوزٹوڈے:   انٹر بینک میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر میں نو پیسے کی کمی کی گئی ہے۔  فاریکس ڈیلرز کے مطابق، کاروبار کے آخری روز ڈالر 282 روپے اور 70 پیسے تک جا پہنچا ہے۔

اس سے پچھلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 11 پیسے کم ہوئی تھی، اور کاروبار کے اختتام تر ڈالر کی قیتمت 282 روپے 79 پیسے تھی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پچیس پیسے کی کمی ہوئی ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 284 روپے 25 پیسے تک جا پہنچا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+