پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان

پیٹرول کی قیمت

نیوزٹوڈے: نگران وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ مٹی کا تیل بھی دو روپے  19 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل ایک پیسے زیادہ ہونے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+