پاکستان میں 2023 میں کون سی فلمیں سب سے زیادہ سرچ کی گئیں؟
- 01, جنوری , 2024
نیوز ٹوڈے: ایک طرف تو نئے سال کی آمد کا آج پہلا دن منایا جا رہا ہے اور دوسری طرف عوام گزرے سال 2023 میں گوگل سرچ کیے جانے والے ٹاپ ٹرینڈ کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کے ذوق کا اندازہ بھی لگا رہے ہیں۔ ٹاپ ٹرینڈ زرچز سے صارفین کی مختلف دلچسپیوں اور بدلتے ہوئے ذوق کا اظہار ہوتا ہے اور پاکستان ناظرین نے بھی گزشتہ سال میں کھیلوں ، سیاست کے ساتھ فلم اور دیگر شعبہ جات کو سرچ کیا ہے۔ آئیے ، ہم اس سال پاکستانیوں کو گوگل کی جانب سے متوجہ کرنے والے رجحانات پر نظر دوڑاتے ہیں۔ پہلے نمبر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی OPPENHEIMER ہے۔
اس کے علاوہ بالی ووڈ کی دنیا میں جوان اور پٹھان سب سےزیادہ سرچ کی گئیں ہے۔
باربی پاکستان میں خاص طور پر مقبول تھی جس نے اسے ٹاپ 5 میں شامل کرایا۔
اس کے علاوہ ٹائیگر 3 (Tiger 3)
غدر2 (Gadar2)
جان وِک 4 (John Wick4)
ایکسٹریکشن2 (Extraction2)
اسی دوران کیری آن جٹا3 (Carry on Jatta 3) بھی توجہ کا مرکوز رہی۔
ٹی وی سیریز فرضی(Farzi) نے بھی اس فہرست میں اپنی جگہ بنائی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے