بینک صارفین کی شکایات حل کرنے کے لیے ایپ جاری کر دی گئی
- 03, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: بینک صارفین کی شکایات کو حل کرنے کے لیے پورٹل اور ایپ "سنوائی" کا آغاز کر دیا گیا، جس کے ذریعے صارفین کسی بھی بینکاری پروڈکٹ اور سہولت کے حوالے سے اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔ صارفین اب روشن ڈیجیٹل اکاونٹس سمیت کسی بھی بینکاری پروڈکٹ اور سہولت کے حوالے سے اپنے شکایت درج کرا سکتے ہیں۔
ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا پورٹل "سنوائی" صارفین کے لیے ون ونڈو آپریشن کی حثیت رکھتا ہے، جہاں وہ پاکستان میں کام کرنے والے بینکوں ، مائیکروں فنانس بینکوں اور مالیاتی اداروں کیخلاف اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ ایپ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ فون دونوں میں دستیاب ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے