بجلی مزید فی یونٹ 4.12 روپے مہنگی
- 04, جنوری , 2024
نیوز ٹوڈے: ایک بار پھر نیپرا کی جانب سے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا گیا ، فی یونٹ 4 روپے 12 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ سال سی پی پی اے نے فیول پرائس کی مد میں چار روپے 66 پیسے کا اضافہ مانگا تھا، جس پر نیپرا نے کچھ ہفتے پہلے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا،قیمتوں کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق، اضافے میں فیول پرائس اور بقایاجات کی مد میں وصولیاں شامل ہیں، ان کا وصول جنوری کے بلوں میں ہی کیا جائے گا ، صارفین پر اب 35 ارب سے زیادہ کا بوجھ پڑے گا۔
وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے