مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 05, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 392 روپے فی کلو اور پرچون میں فی کلو قیمت 407 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 42 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے ، جس سے گوشت 590 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔ انڈوں کی فی درجن دو روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے انڈے 382 روپے درجن ہو گئے ہیں۔
وسیم حسن
تبصرے