انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 20 روپے کی کمی ریکارڈ

ڈالر

نیوزٹوڈے:   روپے کی قدر میں اضافے کے باعث ڈالر مسلسل عدم استحکام کا شکار ہے جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 281 روپے 20 پیسے پر آگیا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سو انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، جس کے بعد انڈیکس 64 ہزار 753 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+