سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کہاں تک جا پہنچی؟
- 10, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت تین ڈالر کی کمی سے 2047 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
مقامی مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے دو لاکھ 16 ہزار 100 اور دس گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کمی سے ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں دس روپے کی کمی کے بعد اس کی فی تولہ قیمت 2650 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 8.58 روپے کی کمی سے 2271.94 روپے کی سطح پر آگئی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے