گزشتہ سال میں یوٹیوب پر پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کونسی ویڈیو دیکھی؟
- 11, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: گزشتہ سال میں پاکستانیوں نے یوٹیوب پر کونسی ویڈیو کو سب سے زیادہ پسند کیا؟ اس حوالے سے یوٹیوب کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس فہرست میں بتایا گیا ہے کہ 2023 کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ٹاپ کیریٹرز، ٹاپ میوزک ویڈیوز اور ٹاپ شارٹس کون سی تھیں۔ فہرست کے مطابق 2023 میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ پاکستانی ڈرامہ "تیرے بن" کو پسند کیا۔
تیرے بن کی آخری قسط کو 2023 میں سب سے زیادہ دیکھا گیا تھا۔ اس ویڈیو کوجولائی 2023 میں 4 کروڑ 70 لاکھ مرتبہ دیکھا گیا اور اب اس کے 62 ملین سے زیادہ ویوز آچکےہیں۔ 2023 میں پاکستان میں سب سےزیادہ دیکھی جانے والی میوزک ویڈیوز میں سب سے اوپر "ہم سندھ میں رہنے والے سندھی" گانے کی ویڈیو رہی۔ 2023 میں سب سے مقبول شارٹ ویڈیو 'پتی کو بنایا پاگل" رہی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے