اپنے سنگل اسٹیٹس پر بہت خوش ہوں: اداکارہ میرا
- 11, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: اداکارہ میرا نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنی مرضی سے اب تک سنگل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اگر ابھی تک سنگل ہو تو یہ بھی میری بڑی کامیابی ہے اور میں اپنے سنگل اسٹیٹس پر خوش ہوں۔ اب تک شادی کیوں نہ کرنے کے سوال پر انہوں نے بتایا کہ ایسا نہیں کہ مجھے شادی نہیں کرنی لیکن مجھے اب تک کوئی سچا اور ایماندار اپنے لیے نہیں ملا بلکہ مجھ سے متعلق ایسی کئی باتیں ہیں جو لوگ نہیں جانتے اور میں خود بھی اس حوالے سےکوئی بھی بات نہیں کرنا چاہتی۔ میرا کا کہنا تھا کہ میں مداحوں کے سامنے جیسی ہوں وہ میری شخصیت کا ایک اینگل ہے، لوگوں کی جانب سے میرے لیے کیے جانے والے برے تبصرے، بٌری باتیں ان سب چیزوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
خود پر تنقید کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ نہ میں ٹی وی دیکھتی ہو اور نہ میرے گھر اخبار آتا ہے، میں زیادہ تر باہر دبئی یا امریکا رہتی ہوں، اور میرے دوست بھی پاکستانی نہیں ہیں جس کی وجہ سے ہم زیادہ تر ایسی باتیں نہیں کرتے ، لیکن اگر میں اپنے خلاف جھوٹ سنتی ہو تو مجھے سخت چڑ ہوتی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے