جانتے ہیں پاکستان کس قدر مضبوط حریف ہے: کیوی کپتان
- 11, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان ٹیم کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دے دیاہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیم کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا اور اس سے پہلے ایک بیان میں کین ولیمسن نے کہا کہ پاکستان دنیا کی ایک بہترین ٹیم ہے ، اس ٹیم کیخلاف کھیلنا ایک شاندار موقع ہوتا ہے۔ کین ولیمسن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ میچ جلد ہونے والا ہے جس کا ہم سب کو بے صبری سے انتظار ہے۔
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے