آئندہ پچاس سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی معیشت کونسی ہو ہوگی؟ اہم پیشگوئی
- 12, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: دنیا کے مختلف ممالک کی پیشین گوئیوں کے حوالے سے تجزیے فراہم کرنے والی ایک امریکی فرم گولڈمین سیکس نے پیش گوئی کی ہے کہ 2075 میں چین دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔گولڈمین سیکس کے مطابق 2075 میں چین 57 فیصد کے ساتھ دنیا کی پہلی معیشت ہو گا۔
ٹریلین ڈالر جبکہ ہندوستان کی معیشت 52.5 ٹریلین ڈالر کے ساتھ دوسری بڑی معیشت ہوگی۔ فرم نے کہا کہ امریکہ 51.5 ٹریلین ڈالر کی معیشت کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہوگا۔ اس کے علاوہ انڈونیشیا چوتھے، نائیجیریا پانچویں اور پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت ہو گی۔
تبصرے