سونا مزید مہنگا ہو گیا

فی تولہ سونا

نیوزٹوڈے؛   ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ قیمت میں اضافے کے بعد اس کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 16 ہزار 500 روپے تک جا پہنچی ہے۔  دس گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونا ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے کا ہو گیا۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+