سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کہاں تک جا پہنچا؟

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:   سونے کی قیمتوں میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اتار چڑھاؤ جاری ہے ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں 600 روپے کی تنزلی دیکھی گئی ، جس کے بعد فی تولہ سونا 217,300 روپے تک جا پہنچا۔  ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت آٹھ ڈالر کم ہو کر 2047 ڈالر فی اونس پر آپہنچی۔  گزشتہ روز فی تولہ سونا 450 روپے مہنگا ہوا تھا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+