اعظم خان کی انٹری پر انگریزی گانا، ویڈیو وائرل

اعظم خان

نیوزٹوڈے:    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ڈونیڈن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کرکٹر اعظم خان کے داخلے کے دوران ریسلر بگ شو کا گانا چلایا گیا جس کے بعد یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب اعظم خان پچ پر آ رہے تھے تو انتظامیہ نے مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر بگ شو کا گانا بجایا۔ یہ واقعہ تیسرے T20I میں پیش آیا۔ شائقین کی جانب سے پی سی بی سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس معاملے کو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سامنے اٹھائیں جو کہ 'باڈی شیمنگ' کے زمرے میں آتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+