اسرائیلی فوجیوں کے خلاف حماس کا بڑا دعوی

فلسطین

نیوزٹوڈے:  فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے چند دنوں میں 15 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ترجمان القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ اور 15 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔ القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ چار اسرائیلی فوجیوں نے ڈرون قبضے میں لے لیے ہیں اور ابیب پر راکٹ حملے بھی کیے گئے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+