شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسول پر حاضری

شہزادہ محمد بن سلمان

 نیوز ٹوڈے:   سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روضہ رسول پر حاضری دی مدینہ منورہ کے دورہ کے دوران انہوں نے مسجد نبوی کے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی شہزادہ محمد بن سلمان مسجد قبا بھی گےَ اور نوافل بھی ادا کیے-
 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+