طیارے 35000 فٹ کی بلندی پر کیوں سفر کرتے ہیں؟
- 07, مئی , 2024
نیوز ٹوڈے: زیادہ اونچائی کا مطلب ہے کہ ہنگامی صورت حال میں محفوظ اونچائی پر واپس آنے میں زیادہ وقت ہوتا ہے، جبکہ بہت زیادہ اونچائی ایندھن کی بچت نہیں کرتی ہے۔
30,000 سے 42,000 فٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ اس سے طیارے کو پرواز کے دوران مختلف موسمیاتی مسائل سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
واضح رہے کہ 30 ہزار فٹ یا اس سے زیادہ کی بلندی پر آکسیجن ماسک کے بغیر سانس لینا ممکن نہیں ہے اور اسی وجہ سے ہوائی جہاز کے کیبن پر خصوصی دباؤ ڈالا جاتا ہے تاکہ مسافر اور عملہ معمول کے مطابق سانس لے سکیں۔
تبصرے