روس اور چین کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

روس اور چین

  نیوز ٹوڈے:   روس اور چین کی پہلے سے کئی خلائی منصوبوں میں شراکت داری پائی جاتی ہے۔ حالیہ ایک فیصلے میں دونوں ممالک نے 2035 تک چاند پر ایک جوہری پلانٹ نصب کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ ان منصوبوں کے مطابق چاند پر چوکی کی تعمیر اور آپریشن کے لیے ضروری ٹیکنالوجیز کی جانچ سے متعلق حکمت عملی ترتیب دی جاۓ گی۔ مزیدبرآں،اس میں قمری لینڈرز کی ترقی، ایک جمپنگ روبوٹ، اور ذہین منی روور بھی شامل ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+