اردن میں دورانِ پرواز طیارے میں حیرت انگیز واقعہ

پرواز طیارے

  نیوز ٹوڈے:   عرب میڈیا کے مطابق 'ویز ایئر‘ کے طیارے میں جو کہ اردن سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن جا رہا تھا، دوران پرواز خاتون مسافر کی طبیعت بگڑ گئی۔ خوش قسمتی سے طیارے میں ایک موجود ڈاکٹر کی مد د سے  بچی کی پیدائش ہو گئی۔ فضا میں پیدا ہونے کے باعث بچی کا نام سما رکھا گیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+