ٹک ٹاک پر پابندی، چین کی امریکہ کو وارننگ
- 15, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور کیے جانے پر چین نے امریکہ کو ووارننگ جاری کر دی۔ انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ امریکہ کے گلے پر سکتا ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت پر ٹک ٹاک کو دبانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو اس ایپ سے قومی سلامتی کے خطرات کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ امریکہ کی جانب سے ایسے ہتھکنڈوں کا استعمال کیا جا رہا ہے جس سے چین کی سرگرمیوں پر اثر پڑے۔
امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ روز ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور کیا تھا جبکہ امریکہ میں ٹک ٹاک کے تقریبا 17 کروڑ فالوورز موجود ہے۔
تبصرے