آئندہ چند دنوں میں ایران کے ساتھ کیا ہو گا

امریکا

نیوزٹوڈے: اسرائیل کے مطالبے پر امریکا کا ایران پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاسداران انقلاب وزارت دفاع  کے حکام پر پابندیاں لگائی جائیں گی۔ ایران کے اسرائیل پر حملےکے بعد امریکہ نے اسرائیل کا ساتھ دینے اعلان کیا۔ پابندیاں لگانے کا مقصد ایران پر دباو ڈالنا ہے۔ میزائل اور ڈرون انڈسٹری بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+