اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سمیت دو اہم عہدہ داروں کی گرفتاری کے امکانات نظر آنے لگے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

نیوز ٹوڈے :  اسرائیل کے اہم عہدوں پر فائز شخصیات کے بین الاقوامی سطح پر گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے امکانات نظر آنے لگے ، جس سے اسرائیل میں ہلچل مچ گئی - ایک; نئی رپورٹ کے مطابق تل ابیب شہر میں اسرائیل کی کچھ اہم شخصیات کی گرفتاریوں کے وارنٹ جاری ہونے کے خدشات سے اسرائیل میں کھلبلی مچی ہو ئی ہےنئی اطلاعات کے مطابق غزہ میں جاری جارحیت اور غزہ میں معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بین الاقوامی سطح پر گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے خدشات ظاہر ہونے لگے -

اسرائیل کی ایک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے دارالحکومت (ہیگ) میں بنی عدالت انصاف کی طرف سے (اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ،اسرائیلی فوج کے سربراہ ہرزی ہیلیوی اور وزیر دفاع یو آو گیلنٹ) کے غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم وستم کی وجہ سے گرفتاری کے احکام جاری کرنے کے امکانات سامنے آنے لگے ہیں - "براڈ کاسٹنگ" کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر میں ان خداشات پر گہری تشویش اور ان کے متبادل راستے پر غور کا فیصلہ بھی کیا گیا-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+