ایرانی صدر كی وفات كے بعد خلافت کس كے سپرد كرنے كا فیصلہ ؟

ایرانی صدر

نیوزٹوڈے:   ایران كے صدر كی ہلاكت كے بعد، ایران کے پہلے نائب صدر محمد مخبر عبوری صدر کا عہدہ سنبھالنے والے ہیں۔  ایرانی قانون کے آرٹیکل 131 میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی صدر اپنے دور حکومت میں فوت ہو جاتا ہے تو پہلا نائب صدر سپریم لیڈر کی منظوری سے عہدہ سنبھالے گا، جو ملک کے تمام معاملات میں حتمی فیصلہ رکھتا ہے۔

مزید برآں، پہلے نائب صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہ پر مشتمل تین رکنی زیادہ سے زیادہ 50 دن کے اندر صدر کے عہدے کے لیے انتخاب کرائے گا۔
 

محمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقرر

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+