مینٹیننس کی وجہ سے آج رات 8 بجے سے تمام موٹرویز بند کرنے کا فیصلہ
- 26, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : موٹروے پولیس کے مطابق پشاور اسلام آباد اور لاہور اسلام آباد موٹر وے مکمل طور پر بند رہے گی، پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے بھی بند رہے گی۔ اس کے علاوہ سیالکوٹ لاہور M11 اور M14 موٹر ویز ڈی آئی خان سے ہکلہ تک بند رہیں گی۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر ویز کو مینٹیننس کی وجہ سے بند کیا جا رہا ہے جو کہ اگلے اطلاع تک بند رہے گا۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے