انگلش کھلاڑیوں نے پنڈی سٹیڈیم میں اعلیٰ مثال قائم کر دی
- 23, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : انگلش ٹیم کے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے کرسیاں اٹھا کر اعلیٰ مثال قائم کر دی۔
پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ سے پہلے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں گروپ فوٹو کھنچوایا اس کے بعد گراؤنڈ سے کرسیاں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اٹھانے لگے۔ گروپ فوٹو میں انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف نے شرکت کی، پھرکھلاڑی اور سٹاف خود کرسیاں اٹھا کر باہر لے گئے، سپورٹ اور کرکٹرز سٹاف نے کرسیاں سٹینڈز تک پہنچائیں۔
واضح رہے کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان فیصلہ کن میچ کل سے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست ہوئی تھی جبکہ دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو 152 رنز سے شکست ہوئی تھی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے