جمعہ اور اتوار کو بڑی پابندی
- 15, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : پنجاب حکومت نے جمعہ اور اتوار کو لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔سٹی ٹو لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ جمعہ اور اتوار کو کسی بھی قسم کی ہیوی ٹریفک، لوڈر ٹریکٹر ٹرالی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ہیوی ٹریفک، خستہ حال، انتہائی خطرناک کالے دھوئیں اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کو اجازت نہیں دی جائے گی، پابندی سے مستثنیٰ ہے پیٹرول، ادویات، کھانے پینے کی اشیاء اور مسافر گاڑیوں کو چیکنگ کے بعد اندر جانے دیا جائے گا۔
عمارہ اطہر نے کہا کہ پابندی کا اطلاق سو فیصد یقینی بنایا جائے گا، ٹرانسپورٹرز سموگ سے بچاؤ اور صحت مند ہوا کے لیے حکومتی احکامات پر عمل کریں، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے