پی ٹی آئی کی آخری احتجاجی کال، کیا حکمت عملی ہوگی؟
- 15, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم اپنا حق مانگنے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، ابھی حکمت عملی نہیں بتا سکتے۔صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اپنا حق مانگنے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جاؤں گا۔ یہ مظالم وحشیانہ ہیں، ہم ان کے عادی ہیں۔ آئین نے ہمیں احتجاج کا حق دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جا کر احتجاج کروں گا۔ احتجاج، جلسے کے لیے ہماری تیاری ہمیشہ مکمل ہے۔ حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا، لیکن بہت اچھا ہو جائے گا. ہمیں پرامن احتجاج کرنے کا حق ہے، ہم پرامن احتجاج کرتے ہیں، ہمارا راستہ روکا جاتا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاقی حکومت ہم پر تشدد کرتی ہے، ربڑ کی گولیاں استعمال کرتی ہے، خندقیں کھودتی ہے۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو ہم بھی اس کے عادی ہیں۔
وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ عدالت میں کیا چل رہا ہے اس پر بات نہیں کرتے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے