چوبیس نومبر کو دہشت گردوں کے خلاف وہی کریں گے جو ہم کرتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
- 20, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو دہشت گردوں کے خلاف وہی کریں گے جو ہم کرتے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ان کے پاس (پی ٹی آئی) کا پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پورا اے بی سی ہے۔ 24 نومبر کو ہم وہی کریں گے جو وہ دہشت گردوں کے خلاف ہم کرتے ہیں۔ .
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پورجو ریلی اسلام آباد لائے اس پر81 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ایم پی ایز اور ایم این ایز کو ہنگامہ آرائی کے لیے 4.4 لاکھ روپے دیے جا رہے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جعلی ویڈیو کیس میں پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا سیل کے لوگ ملوث ہیں۔
خاص خبریں
-
وزیراعظم نے بچوں کے حقوق، بہبود اور ترقی کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلاسز پروگرام کارڈ کی منظوری دے دی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں پر ویزا پابندی، وجہ سامنے آگئی
-
عمران خان کے اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
تازہ ترین

تبصرے