ملک بھر کے بورڈ امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھانے کا فیصلہ
- 20, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : ملک بھر میں بورڈ کے امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے نمائندوں نے شرکت کی۔انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کے مطابق اب ہر مضمون میں پاسنگ مارکس 33 کے بجائے 40 ہوں گے، جب کہ گریس مارکس 3 سے بڑھا کر 5 کر دیے گئے ہیں۔
آئی بی سی سی کے مطابق پہلے 30 نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو 3 گریس مارکس دیئے جاتے تھے لیکن اب 35 نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو 5 نمبر دے کر پاس کیا جائے گا۔کمیشن کے مطابق 2 سے زائد مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو گریس نمبر نہیں ملیں گے جب کہ فیصلے کا اطلاق 2025 کے امتحانات سے ہوگا۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے