سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری
- 21, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام کے تحت صوبے کے سرکاری کالجوں کے لیے 7354 اساتذہ کی بھرتی مکمل کر لی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کالج ٹیچر کو 8 ماہ کے لیے 50 ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گا۔ کالج ٹیچر انٹرنز 31 مارچ تک سرکاری کالجوں میں تدریسی خدمات سرانجام دیں گے، ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت کالجز کے 962 اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ مکمل کر لی گئی، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شفافیت کے ساتھ میرٹ پر انٹرنز بھرتی کرنے پر اعلیٰ تعلیمی ٹیم کی تعریف کی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے