بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے وکیل نے خوشخبری سنا دی
- 21, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز بند کردیئے گئے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہا کہ انہیں کسی ایسے کیس کا علم نہیں جس میں بانی ٹی آئی کی ابھی تک ضمانت نہ ہوئی ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے تمام کیسز ختم ہو چکے ہیں، امید ہے جلد رہا ہو جائیں گے۔ بانی چیئرمین کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ مجھے کسی ایسے کیس کا علم نہیں جس میں بانی ٹی آئی کی ابھی تک ضمانت نہ ہوئی ہو۔
اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا تھا کہ وہ عمران خان کی ضمانت منظور کرانے کا کریڈٹ بیرسٹر سلمان صفدر کو دیتی ہیں۔ بہت مشکل حالات میں کبھی جیل میں، کبھی ہائی کورٹ میں، کبھی ٹرائل کورٹ میں، ہم نے ان کا ساتھ دیا، ہم نہیں مانتے کہ ضمانت مل گئی۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے