رینجرز اور پولیس پر حملے، بلاول بھٹو کا بیان بھی آگیا
- 27, نومبر , 2024
.webp)
نیوز ٹوڈے : رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر حملوں کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بیان بھی آگیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ’
انہوں نے کہا کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے موجود پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا دہشت گردی ہے۔ میں شہید اہلکاروں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے