پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا ڈینٹل کی ڈگری 5 سال کرنے کا فیصلہ
- 29, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل کی ڈگری کو 5 سال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے اس حوالے سے تمام یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پی ایم ڈی سی کے ترجمان کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پہلے ہی بی ڈی ایس کی ڈگری کو 5 سال کر دیا ہے اور اب کونسل نے پاکستان کی تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ 4 سالہ ڈگری کی وجہ سے پاکستانیوں کو بیرون ملک تعلیم اور نوکریوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا تھا، اس لیے پانچویں سال کلرک شپ ہوگی، اس کے بعد ایک سال کی ہاؤس جاب ہوگی۔
ترجمان کے مطابق بی ڈی ایس کو 5 سال کرنے کا فیصلہ سیشن 2024-25 سے نافذ العمل ہوگا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے