جونیئر ہاکی ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
- 04, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو 4-2 سے شکست دی، کپتان حنان شاہد نے دو، علی بشارت سفیان خان نے ایک ایک گول کیا۔
پہلے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ دوسرے کوارٹر میں پاکستانی کپتان نے گول کر کے پاکستان کو برتری دلا دی تاہم چند منٹ بعد جاپانی کھلاڑی نے گول کر کے میچ برابر کر دیا۔ تیسرے کوارٹر میں علی بشارت نے گول کر کے پاکستان کو دوبارہ برتری دلائی تاہم اس بار جاپان کے یاماناکا نے ایک بار پھر گول کر کے میچ 2-2 سے برابر کر دیا۔
52ویں منٹ میں پاکستان کو پنالٹی اسٹروک ملا جس پر سفیان نے گول کر کے میچ 2-4 سے برابر کر دیا جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہا۔ جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں سفیان کا یہ دسواں گول تھا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے