چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اپنے فیوژن ماڈل پر قائم ہے، فیصلہ رواں ہفتے متوقع
- 11, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ تاحال کسی حتمی فیصلے پر نہیں پہنچا۔ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں جس کے لیے پی سی بی کے اعلیٰ حکام دبئی میں موجود ہیں اور مذاکراتی عمل کا حصہ ہیں۔ پی سی بی آئی سی سی کے ساتھ ایگزیکٹو لیول پر بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے اور پاکستان اپنے فیوژن ماڈل سے پیچھے نہیں ہٹا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار کی مشاورت اور احکامات کی روشنی میں مذاکرات جاری ہیں اور رواں ہفتے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے فیصلہ ہونے کا قوی امکان ہے۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کی عدم دستیابی کے باعث کئی معاملات التوا کا شکار ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے