چین نے تبت میں دنیا کے پہلے سپر ڈیم کی تعمیر کا اعلان کر دیا

سپر ڈیم کی تعمیر

نیوز ٹوڈے :    چین نے دنیا کے سب سے بڑے ڈیم یا پہلے سپر ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے جو اس وقت چین میں واقع دنیا کے سب سے بڑے تھری گورجز ڈیم سے 3 گنا زیادہ توانائی فراہم کر سکے گا۔

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ سپر ڈیم تبت میں دریائے یارلونگ سانگپو پر بنایا جائے گا۔ اس ڈیم کی تعمیر پر 137 ارب ڈالر لاگت آنے کا امکان ہے اور اس طرح یہ زمین کا سب سے مہنگا تعمیراتی منصوبہ یا انفراسٹرکچر منصوبہ ثابت ہوگا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+