پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹنگ کی تاریخ اور مقام تبدیل
- 07, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹنگ کی تاریخ اور مقام تبدیل کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ لاہور میں اب 11 کی بجائے 13 جنوری کو ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاجسٹک مسائل کے باعث پی ایس ایل ڈرافٹنگ کا مقام تبدیل کیا گیا۔اس سے پہلےپاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے پلیئر ڈرافٹ گوادر میں ہوگا۔
خاص خبریں
-
ہمارا ٹیکس سسٹم کاروبار نہیں چلنے دے رہا، آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں، وزیراعظم
-
عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے: بیرسٹر گوہر
-
عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں کے انٹرویو کی درخواست منظور
-
کیا روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا
تازہ ترین

تبصرے