قذافی سٹیڈیم میں کام کرنے والے کارکنوں کے لیے ’کچھ خاص‘ کرنے کا فیصلہ
- 24, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پر کام کرنے والے کارکنوں کے لیے کچھ خاص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محسن نقوی کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے جس میں 7 فروری کو قذافی سٹیڈیم کی تعمیر پر کام کرنے والوں کو ظہرانہ دیا جائے گا۔ قذافی سٹیڈیم۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی دن رات کام کرنے والوں کا شکریہ ادا کریں گے۔
دوسری جانب قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز کے 2 میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جب کہ چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ 22 فروری کو کھیلا جائے گا۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے